Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+کومت Ú©Ùˆ کوئی خطرہ نہیں Û”Û”Û” خاور گھمن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up Ø+کومت Ú©Ùˆ کوئی خطرہ نہیں Û”Û”Û” خاور گھمن

    Ø+کومت Ú©Ùˆ کوئی خطرہ نہیں Û”Û”Û” خاور گھمن

    hukumat ko koi khatra nahi.jpg
    ملکی سیاست Ú©ÛŒ سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی سازش زیربØ+Ø« رہتی ہے اور ان تمام سازشوں کا موضوع ایک ہی ہوتا ہے ’’Ø+کومت کب ختم ہو رہی ہے، کیسے ختم ہو گی؟‘‘ 2008Ø¡ سے 2013 Ø¡ تک جب پیپلزپارٹی Ú©ÛŒ Ø+کومت تھی اس دوران بھی یہی موضوع زیر بØ+Ø« رہا۔ ہر ہفتے نئی تاریخ دے دی جاتی تھی اور Ø+یران Ú©Ù† طور پر تاریخیں دینے والے ملک Ú©Û’ جانے پہچانے دانشور ہوا کرتے تھے۔ لیکن پھر ہم Ù†Û’ دیکھا پیپلز پارٹی Ù†Û’ اپنے 5 سال پورے کئے۔ البتہ یوسف رضاگیلانی Ú©ÛŒ جگہ راجہ پرویز اشرف ایک سال کیلئے وزیراعظم ضرور بنے۔ اسکے بعد 2013 Ø¡ سے 2018 Ø¡ Ú©Û’ دوران بھی سازشی تھیوریوں Ú©Û’ Ø+والے سے Ø+الات ایک جیسے ہی رہے۔ ہردوسرے ہفتے کوئی نہ کوئی نئی کہانی سامنے آ جاتی تھی۔ بس ’’اب تو Ø+کومت گئی ‘‘۔
    اپوزیشن جماعت Ú©Û’ سربراہ Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے عمران خان Ù†Û’ مسلم لیگ( Ù†) Ú©Û’ دور میں سڑکوں پر دھرنے دیئے ØŒ اس لئے کافی Ø+د تک ان تھیوریوں پرلوگ یقین بھی کرتے رہے۔ اس وقت مسلم لیگ (Ù† )Ú©Ùˆ اپنا وزیراعظم تبدیل کرنا پڑا نواز شریف Ú©ÛŒ جگہ شاہد خاقان عباسی ایک سال اور Ú©Ú†Ú¾ ماہ Ú©Û’ عرصے کیلئے وزیراعظم بنے لیکن اسمبلیوں Ù†Û’ اپنی مدت پوری Ú©ÛŒ Û” 2018Ø¡ میں نئے انتخابات ہوئے اور آخر کار عمران خان وزارت عظمیٰ Ú©Û’ منصب پر پہنچ گئے۔ اگست 2018Ø¡ میں جب تØ+ریک انصاف اقتدار میں آئی تب سے ہر ماہ Ø+کومت Ú©Û’ خاتمے Ú©ÛŒ نئی تاریخ سننے Ú©Ùˆ مل رہی ہے۔ سب سے پہلی ڈیڈلائن پہلے بجٹ Ú©Û’ موقع پر سامنے آئی۔ ہر طرف سے آوازیں آنا شروع ہو گئیں Ú©ÛŒ شاید Ø+کومت بجٹ پاس نہ کروا سکے۔ آئین Ú©Û’ مطابق اگر Ø+کومت بجٹ اجلاس میں اکثریت ثابت نہ کر سکے تو اسے عدم اعتماد مانا جاتا ہے لیکن سب Ù†Û’ دیکھا وہ مرØ+لہ بغیر کسی لیت Ùˆ لعل Ú©Û’ مکمل ہو گیا۔اس Ú©Û’ بعد مولانا فضل الرØ+من جب میدان میں Ù†Ú©Ù„Û’ تو خاص طور پر میڈیا میں ایک طبقے Ù†Û’ کہنا شروع کر دیا کہ ہو نا ہو ،مولانا کسی طاقتور Ú©Û’ اشارے پر Ù†Ú©Ù„Û’ ہیں وہ عمران خان Ú©Ùˆ ہٹا کر ہی رہیں Ú¯Û’Û” دن رات اس دھرنے کا ذکر ہوتا رہا Û” ایسا ماØ+ول بنا کر پیش کیا جاتا جیسا کہ اسلام آباد میں صرف اور صرف مولانا موجود ہیں جبکہ وزیر اعظم اور کابینہ Ú©Û’ ارکان گھروں میں بند ہیں اور اپنا سامان باندھنے Ú©ÛŒ تیاریاں کر رہے ہیں۔

    پھر ایک صبØ+ اسلام آباد Ú©Û’ شہریوں Ú©Ùˆ پتہ چلا کہ مولانا اپنے مریدین Ú©Û’ ساتھ شہر اقتدار سے جا Ú†Ú©Û’ ہیں۔ البتہ جاتے جاتے یہ ضرور کہہ گئے وہ کسی مناسب وقت پر دوبارہ اسلام آباد آئیں Ú¯Û’Û” اس Ú©Û’ بعد ہم Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ بنتے دیکھا اور پھر اس Ú©Û’ جلسے جلوس بھی دیکھے۔ اس سارے عرصے Ú©Û’ دوران بعض Ø+لقوں Ù†Û’ کہنا شروع کر دیا ہو نہ ہو ،یہ تØ+ریک Ø+کومت Ú©Ùˆ Ù„Û’ ڈوبے گی۔ بے Ø´Ú© Ø+کومت Ù†Û’ بھی ملک بھر میں کافی مناسب جلسے کئے۔ پھر ہم سب Ù†Û’ دیکھا کس طرØ+ اس اتØ+اد میں شامل اپوزیشن رہنما دست Ùˆ گریباں ہوئے۔ کہنے Ú©Ùˆ یہ اتØ+اد قائم ہے لیکن عملی طور پر ختم ہو چکا ہے

    پھر سینیٹ انتخابات Ú©Û’ موقع پرجب یوسف رضاگیلانی کامیاب ہوئے تو ایک بار پھرلوگوں Ù†Û’ بڑی شدومد سے کہنا شروع کردیا کہ اب Ø+کومت نہیں بچے گی، Ø+تیٰ کہ لوگوں Ù†Û’ تو چند ہفتوں Ú©ÛŒ پیشگوئیاں شروع کر دیں۔ اس Ú©Û’ بعد جب گیلانی صاØ+ب چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہارے اور اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ بھی Ø+اصل کر لیا تو اپوزیشن جماعتوں Ú©Û’ ساتھ ان مخصوص Ø+لقوں Ú©ÛŒ امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔ Ø+ال ہی میں جب جہانگیر ترین کا کیس چلا اور ان Ú©Û’ 30Ú©Û’ قریب ہم خیال ایم Ù¾ÛŒ ایز سامنے آئے تو ایک بار ہمارے بہت سے ساتھیوں Ú©ÛŒ رگ پھڑکنا شروع ہوگئی، تØ+ریک انصاف میں بظاہر دھڑے بندی Ù†Û’ انہیں Ø+کومت Ú©Û’ خاتمے Ú©ÛŒ امید لگا دی۔

    ظاہر ہے پنجاب اسمبلی میں عثمان بزدار اور قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان بہت ہی سادہ سی اکثریت Ú©Û’ ساتھ موجود ہیں۔ اور جتنے لوگ جہانگیر ترین Ú©Û’ ساتھ سامنے آرہے ہیں اگر وہ Ø+قیقت میں تØ+ریک انصاف کا ساتھ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتے ہیں تو موجودہ سسٹم دھڑام سے نیچے آگرے گا۔

    آج کا سب سے اہم سوال کیا موجودہ Ø+کومت اپنی مدت پوری کر پائے گی؟ کیا عمران خان بØ+یثیت وزیراعظم 5 سال پورے کریں Ú¯Û’ ØŸ یہ سوال Ù„Û’ کر جب ہم جڑواں شہر میں موجود باخبر لوگوں Ú©Û’ پاس گئے تو وہاں سے ہمیں دو ٹوک جواب ملا۔ ایک ذریعے Ú©Û’ مطابق ’’اگر کسی Ú©ÛŒ خواہش یا ارادہ تھا بھی کہ موجودہ سسٹم Ú©Ùˆ دھچکا لگایا جائے یا پھر عمران خان Ú©Ùˆ تبدیل کیا جائے تو اس کا وقت ختم ہو چکا ہے‘‘۔ ایک سوال Ú©Û’ جواب میں تØ+ریک انصاف Ú©Û’ سینئر وزیرکا کہنا تھا ’’اگر کسی کا یہ خیال ہے کہ جہانگیر ترین کسی دن عمران خان Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Ùˆ گرانے Ú©ÛŒ وجہ بنیں Ú¯Û’ تو اس سے لاعلم شخص کوئی دوسرا ہو نہیں سکتا‘‘۔

    یقینی طور پر ترین صاØ+ب Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ خدشات ہیں جن Ú©Ùˆ دور کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جارہی ہے، اس Ø+والے سے وزیراعظم کا ÙˆÚ˜Ù† بڑا واضØ+ ہے، سب Ú©Ùˆ قانون کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا، اب بØ+Ø« Ùˆ مباØ+ثہ کا مرکز پہلے Ø+مزہ شہباز اور اب شہباز شریف کا عدالتوں سے ضمانت پر رہا ہونا ہے، بہت سارے لوگ ایک ہی بات کرتے سنائی دیتے ہیں کہ Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ ہونیوالا ہے، کوئی نہ کوئی ڈیل ہو گئی ہے یا پھر کسی Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ ڈھیل دی جا رہی ہے، اس کا Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ مقصد ہے، اس Ø+والے سے جب چند باخبر Ø+ضرات سے بات ہوئی ان کا ماننا ہے شاید نیب کا پراسیکیوشن سیکشن اچھے انداز سے کام نہیں کر پا رہا اس لئے ان رہنمائوں Ú©ÛŒ ضمانتیں ہو گئی ہیں Û” جہاں تک شہباز شریف کا برائے علاج Ú©Ú†Ú¾ عرصے Ú©Û’ لئے بیرون ملک جانے کا معاملہ ہے اس پر Ø+کومتی عہدیداران کا کہنا ہے وہ نہیں سمجھتے کہ یہ بات Ø+کومت کیخلاف ہے۔

    اسلام آباد میں موجود دیگر Ø+لقوں کا بھی خیال ہے اب ساری سیاسی جماعتوں کا فوکس 2023 Ø¡ Ú©Û’ انتخابات پر ہے، اب نہ کوئی لانگ مارچ ہوگا نہ Ú©Ùˆ عدم اعتماد Ú©ÛŒ تØ+ریک لائے گا۔


    2gvsho3 - Ø+کومت Ú©Ùˆ کوئی خطرہ نہیں Û”Û”Û” خاور گھمن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+کومت Ú©Ùˆ کوئی خطرہ نہیں Û”Û”Û” خاور گھمن

    2gvsho3 - Ø+کومت Ú©Ùˆ کوئی خطرہ نہیں Û”Û”Û” خاور گھمن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •